پاکستان

مسلم امہ محسن انسانیت کی سیرت و کردار سے سبق حاصل کرے،مولانا شہنشاہ حسین نقوی

محفل مرتضیٰ پی ای سی ایچ سوسائٹی میں جشن عید میلاد النبیؐ اور ہفتہ وحدت کے جلسے سے خطاب کے دوران مولانا شہنشاہ حسین نقوی نے کہا کہ رسول اکرمؐ کی آمد پر دنیا سے ظلم و جبر اور بربریت کا خاتمہ اور بھٹکی ہوئی انسانیت کی درست سمت رہنمائی ہوئی ،آج مسلم امہ محسن انسانیت کی سیرت و کردار اور جرأت و بہادری سے سبق حاصل کرے اور کوشش کی جائے کہ ہمارا ہر عمل اور کردار ایسا ہی ہو جو ایک سچے عاشق رسولؐ کا ہوہونا چاہیئے،مولانا محمد حسین رئیسی نے کہا کہ اس وقت پوری اسلامی دنیا سامراج کے شکنجے میں پھنسی ہوئی ہے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button