پاکستان

جماعت اسلامی، طالبان/داعش/القائدہ سے اپنے روابط کو واضع کرے، ایم کیو ایم

شیعت نیوز: ایم کیو ایم کراچی کی رابطہ کمیٹی نے الزام عائد کیا ہے کہ جماعت اسلامی دہشتگردی کے حوالے سے اپنی پوزیشن واضع کرے،رابطہ کمیٹی نے کہا کہ القائدہ کے بڑے دہشتگرد جماعت اسلامی کے آفس اور دفاتر سے گرفتار کیئے گئے ہیں، انہوں نے کہا کہ جماعت اسلامی اندورنی اور بیرونی دہشتگردی میں ملوث رہی ہے، رابطہ کمیٹی کا کہنا تھا کہ جی ایچ کیو حملے سمیت دیگر دہشتگردی کے واقعات میں جماعت اسلامی ملوث ہے۔
واضع رہے کہ جماعت اسلامی پس پردہ دہشتگردوں کی پشت پناہی کرتی ہے، جماعت کا نظریہ ہے کہ طالبان شریعت نفاذ کرنے کے لئے مسلح گروہ ہے جبکہ نفاذ شریعت کے بعد نظام حکومت کو چلانے کے لئے جماعت اسلامی اپنا کردار ادا کریگی۔ حالیہ دہشتگردوں کو پھانسی کے فیصلہ پر بھی سب سے زیادہ مسئلہ جماعت اسلامی کو ہی ہوا ہے۔ کیوں؟ اسکا جواب عوام خؤد جماعت اسلامی کی منافقانہ پالیسوں سے لگا سکتے ہیں۔

متعلقہ مضامین

Back to top button