سعودی عرب

حکومت آل سعود زوال کے قریب ہے، سعودی امیر سعودبن سیف الاسلام۔

.شیعیت نیوز(مانٹرنگ ڈیسک)91سالہ شاہ عبداللہ مسلسل 2ہفتے سے ہسپتال میں زیرعلاج ہے،جس کی وجہ سے شاہی خاندان میںمنصب شاہی کے حوالے سے اندرون خانہ شہزادوں کے درمیان شدیدجھگڑے جاری ہیں،جہاں2امیروں کی طرف سے یہ اعلان سامنے آیاہے کہ آل سعود کی حکومتزوال کے قریب ہے۔
العھدنیوزرپورٹ کے مطابقامیرسعودبن سیف الاسلام نے نے گزشتہ روزاپنے ٹویٹرمیں آل سعود امراء کوبغیرنام لئے کہاہےتاریخ ایک مرتبہ اپنے آپ کوپھرسے دہرارہی ہےجہاں شہزادوں کے جھگڑے آل سعودکی حکومت کوگراکرہی رکھ دیں گے۔اس لئے کہ تاحال کوئی بھی جانشینی سامنے نہیں آناباعث تشویش ہے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button