مشرق وسطی

شام میں "جيش الأمة” کے ٹھکانے اپنے ہی ہم فکردہشت گردوں کے ہاتھوں تباہ۔

شیعیت نیوز{مانٹرنگ ڈیسک}شام کی دارالحکومت دمشق کے مضافات میں2مسلح دہشت گردگروپوں کے درمیان جھڑپیں ہوئی جس کے نتیجے میں درجنوں دہشت گردہلاک جبکہ جیش الامۃ کے بڑے کمانڈر گرفتار ہوئے ہیں۔ 

العالم ٹی وی رپورٹ کے مطابق شام میں2مسلح دہشت گردوں کے درمیان 4مہینے سےلڑائی جاری ہے جہاں جیش الاسلام اورجیش الامۃ کے درمیان یہ جھڑپیں شدت اختیار کرگئے ہیں،جس کے نتیجے میں جیش الاسلام نے جیش الامۃ کے درجنوں دہشت گردہلاک جبکہ بڑے کمانڈروں کوگرفتار کیا ہے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button