پاکستان

کراچی دیوبندی مدارس کے دہشتگردوں کی فائرنگ سے شیعہ جوان سلمان رضوی شہید

 شیعت نیوز کے نماءندے کے مطابق کراچی کے علاقے پاپوش نگر ناظم آباد کے قریب سعودی نواز دیوبندی مدارس کالعدم سپاہ صحابہ،اہلسنت والجماعات۔لشکر جھنگوی کے دہشتگردوں کی فاءرنگ سے شیعہ جوان سید سلمان رضوی شہید  کرد ئے گئے اطلاعات کے مطابق تکفیری دہشتگردوں  نے تنظیم حسین رضوی عرف سلمان رضوی کو اس وقت نشانہ بنایا جب وہ موٹر مکینک کی دوکان پر موٹر سائکل صحیح کرا رہے تھے۔

شہید تنظیم حسین رضوی کی ابھی حال ہی میں کراچی کے پرائیوٹ ہسپتال میں نوکری لگی تھی۔ واضح رہے کہ شہید تنظیم حسین رضوی عرف سلمان رضوی کے ایک بھائی عظیم حسین رضوی کو 18فروری 2014 کو سپاہ صحابہ کے دہشت گردوں نے اورنگی ٹاون میں فائرنگ کرکے شہید کردیا تھا۔

شہید تنظیم حسین عرف سلمان رضوی کی نماز جنازہ بروز جمعرات بعد نماز ظہرین انچولی میں ادا کی جائیگی جبکے تدفین وادی حسین قبرستان میں ہوگی۔ 

متعلقہ مضامین

Back to top button