پاکستان

تکفیری دہشتگرد ٹولہ کالعدم لشکر اسلام اور کالعدم توحید الاسلام آپس میں لڑ پڑے

وادی تیراہ میں کالعدم لشکر اسلام اور کالعدم توحید الاسلام کے درمیان جھڑپ ہوئی۔

جھڑپ میں دونوں جانب سے افراد کی ہلاکت ہوئی۔

واضح رہے کہ لشکر اسلام طالبان کی حامی اور کالعدم تنظیم ہے جبکہ توحید الاسلام کے عسکریت پسند حکومت کے حامی ہیں ۔

یاد رہے کہ لشکر اسلام اور توحید الاسلام میں چار سال سے خینر ایجنسی کے مختلف علاقوں میں تصادم ہو رہے ہیں جس میں ایک دوسرے کے مراکز اور علاقوں پر قبضے کی کوشش کی جاتی ہے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button