لبنان

جرودعرسال کوفلیطاجنگ سے کوئی خطرہ نہیں ہے۔

شیعیت نیوز{مانٹرنگ ڈیسک}لبنان کے علاقے عرسال شام کے شہرفلیطا میں جاری النصرۃ فرنٹ اورشامی فورس کے درمیان لڑائی سے کبھی بھی متاثرنہیں ہوسکتی۔
الحدث نیوزرپورٹ کے مطابق لبنانی عسکری ذرائع کاکہنا ہے کہ فلیطا اورعرسال کے فوجی چھاونی کے درمیان بڑافاصلہ ہے،جہاں انہوں نے مسلح دہشت گردوں کی سرگرمیوں کوروک کے رکھا ہواہے جس کی وجہ سے اب وہ لبنان کے بجائے شام کی جانب جانے لگے ہیں،دوسری جانب یہ کوئی نئی لڑائی نہیں ہے جہاں پہاڑ کے اس پار شام کے شہرکے قلمون میں توکئی عرصے سے جنگ جاری ہے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button