مشرق وسطی

کردفورس کا شام کے شہرعین العرب کے70فیصدعلاقوں پرقبضہ

شیعیت نیوز{مانٹرنگ ڈیسک} سوریامیں انسانی حقوق کے ذرائع کے مطابق کردی فورس نے سوریاکے شہرعین العرب میں ترکی سے ملحقہ70فیصدعلاقوں پردوبارہ قبضہ کیاہے جہاں چندپہلے مہینے سے دہشت گردوں کاقبضہ تھا۔
العالم ٹی وی رپورٹ کے مطابق گزشتہ روزشام کے شہرعین العرب کے جنوب میں کردفورس اوردہشت گردداعش کے درمیان گھمسان کی لڑائی واقع ہوئی جس کے نتیجے میں وہاں پر3مہینے سے قابض داعش کے سینکڑوں دہشت گردوں کوبھاگنے پرمجبورکیا ہے۔
ذرائع کاکہنا ہے شامی خبررساں ایجنسی کے مطابق کردفورس نے اب عین العرب کے جنوب اورمغرب کی طرف اکثرعلاقوں میں قبضہ کرتے ہوئے ترکی سرحدتک پہنچاہے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button