مشرق وسطی

عین العرب میں سلفی وہابی داعش دہشت گردوں کے درمیان شدید اختلاف

شیعت نیوز:شام کے علاقہ عین العرب میں سفاک سلفی وہابی داعش دہشت گردوں کے درمیان شدید اختلافات پیدا ہوگئے ہیں اور سلفی وہابی داعش دہشت گرد ترکی کی طرف فرار کررہے ہیں اس علاقہ میں سنی کردوں نے سلفی وہابی دہشت گردوں پر کاری ضرب وارد کرکے ان چھکے چھڑا دیئے ہیں۔
مہر خبررساں ایجنسی نے العہد کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ شام کے علاقہ عین العرب میں سفاک سلفی وہابی داعش دہشت گردوں کے درمیان شدید اختلافات پیدا ہوگئے ہیں اور سلفی وہابی داعش دہشت گرد ترکی کی طرف فرار کررہے ہیں اس علاقہ میں سنی کردوں نے سلفی وہابی دہشت گردوں پر کاری ضرب وارد کرکے ان چھکے چھڑا دیئے ہیں۔

اطلاعات کے مطابق سلفی وہابی داعش دہشت گرد اپنے ہی ساتھیوں کے سر کاٹ رہے ہیں حال ہی میں شام میں داعش نے اپنے 100 دہشت گردوں کے سرکاٹ دیئے تھے جس کی وجہ سے داعش کی صفوں میں شدید اختلافات پیدا ہوگئے ہیں اور داعش دہشت گرد عین العرب سے ترکی کی طرف فرار کررہے ہیں۔ عین العرب میں سلفی وہابی داعشیوں اور سنی کردوں کے درمیان شدید لڑائی جاری ہے سنی کردوں نے اس علاقہ میں داعش دہشت گردوں پر کاری ضربیں وارد کی ہیں۔

متعلقہ مضامین

Back to top button