پاکستان

لال مسجد کو کچھ ہوا تو حکمرانوں کے محلوں کو آگ لگادیں گے،جماعت اسلامی

شیعت نیوز: پاکستانی نجی ٹی وی اے آر وائے نیوز کے پروگرام آف دی ریکارڈ میں جماعت اسلامی کے رہنما حافظ سیلمان بٹ نے سانحہ پشاور اور لال مسجد پر آپنا موقعف واضع کرتے ہوئے دھمکی دی کہ اگر لال مسجد(ضرار) کی طرف کوئی آیا تو اسکا اپنا محل بھی باقی نہیں رہے گا، انہوں نے مزید کہا کے مجھ افغانستان کے جہاد پر فخر ہے، اور اگر کسی کو داڑھی والے لوگ پسند نہیں تو یہاں سے چلے جائیں۔اس موقع پر انہوں نے ایم کیو ایم اور دیگر جماعتوں کو امریکی و انڈیا ایجنٹ قرار دیا۔

نوٹ: جماعت اسلامی (منافقین) کے رہنما حافظ بٹ یہ بتانا بھول گئے کہ وہ اور انکی جماعت طالبان اور سعودی عرب کے ایجنٹ ہیں۔

واضع رہے کہ جماعت اسلامی اس ملک میں فرقہ واریت اور فسادات کو ہوا دینے میں اہم کردار ادا کررہی ہے، پاکستان میں موجود تمام دہشتگرد جماعتوں بشمول طالبان سمیت دیگر کا لنک اسی جماعت اسلامی سے ملتا ہے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button