مشرق وسطی

شام:دیرالزورمیں شامی فورس کاحملہ،20داعشی دہشت گرد ہلاک۔

شیعیت نیوز{مانٹرنگ ڈیسک}آج شام کے مشرق میں واقع دیرالزورعسکری ہوائی اڈاکے اطراف میں شامی فورس نےدہشت گرد داعش کے20دہشت گردوں کوہلاک کردیاہے۔
العالم ٹی وی رپورٹ کے مطابق شامی خبررساں ایجنسی نے انکشاف کیا ہے کہ آج شامی فورس نے دہشت گرد گروپ داعش کے مسلح 5دہشت گردوں کوہوائی اڈے کے جنوب میں واقع ایک سفیدعمارت کے اندرہلاک کردیا جبکہ11دہشت گردآپس کے لڑائی میں مارئے گئے اس کے علاوہ دوسرے4دہشت گردوں کواس وقت ہلاک کیا جب وہ دم دباکربھاگ رہے تھے۔
خیال رہے اس وقت دیرالزورعسکری ہوائی اڈا منطقہ شرقیہ میں شامی فوج کاایک اہم مرکزشمارہوتا ہے

متعلقہ مضامین

Back to top button