مسجدالاقصیٰ میں یہودی شرپسند آبادکاروں کادھاوا،درجنوں نمازی گرفتار

19 دسمبر, 2014 00:00

شیعیت نیوز{مانٹرنگ ڈیسک}مقبوضہ القدس میں آج نمازفجرکے وقت مسجدالاقصیٰ میں یہودی آباد کاراچانک جوتے سمیت گھس آئے اورمسجدکی حرمت کوپائمال کردیا۔
العالم ٹی وی رپورٹ کے مطابق آج نماز فجرکے دوران چند یہودی شر پسندآبادکارغاصب اسرائیلی آرمی کی قیادت میں اچانک مسجدالاقصیٰ میں گھس کرمسجد کے تقدس کوپائمال کرنے کےساتھ وہاں موجودنمازیوں پرحملے کئے اورانہیں گرفتارکرکے لے گئے۔

11:23 صبح جولائی 11, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔