شامی فورس کاحلب میں کامیاب آپریشن،کمانڈر سمیت درجنوں دہشت گردہلاک۔

19 دسمبر, 2014 00:00

شیعیت نیوز{مانٹرنگ ڈیسک}شامی فورس کی طرف سے حلب کے مختلف علاقوں میں دہشت گرد داعش کے خلاف بڑے پمیانے پرکاروائیاں کی جانے کی اطلاع ہے۔
العالم ٹی وی رپورٹ کے مطابق آج شامی فورس نے شام کے صوبہ حلب میں واقع شہرمخیم حندرات سمیت کئی دیگرعلاقوں میں دہشت گردداعش کے خلاف کاروائیاں عمل لائی ہے جہاں مسلح گروپ کے ٹھکانوں کونشانہ بنایا گیاہے جس کے نتیجے میں کمانڈر رامی صفوک سمیت درجنوں دہشت گردوں کو ہلاک کئے جانے کااعتراف خوددہشت گردوں نے کی ہے۔

9:11 صبح جولائی 11, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔