پاکستان

کربلا میں چھ ماہ کے بچے کو ذبحہ کرنے والے مسلمان دیکھنا ہو تو طالبان دیکھ لو، حسن نثار

پاکستان کے معروف صحافی اور تجزیہ نگار حسن نثار نے سانحہ پشاور پر اپنا رد عمل ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ دنیا پوچھتی ہے کہ وہ کیسے مسلمان تھے جنہوں نے چھ ماہ کے معصوم کو کربلا میں ذبحہ کیا، دیکھو لو کچھ ایسے ہی مسلمان تھے۔ یہ پیغام حسن نثار نے اپنے خاص ٹوئیٹر اکاونٹ سے جاری اپنے بیان میں دیا۔

متعلقہ مضامین

Back to top button