سعودی عرب

سعودی عرب میں سیاسی گرفتاریاں عروج پرنئے جیلوں کی تعمیر۔

شعیعت نیوز{مانٹرنگ ڈیسک}سعودی عرب میں سیاسی گرفتاریاں عروج پرپہنچی ہے جس کی وجہ سے گزشتہ 3مہینوں میں نئے جیلوں کاقیام عمل میں لاجارہاہے جو9500 قیدیوں کوسنھال سکے۔
العھدنیوزرپورٹ کے مطابق ریاض میں وزارت بلدیہ کے ترجمان العقیدایوب بن نحیت نے کہاہے اس وقت ملک میں سیاسی گرفتاریان عروج پرپہنچی ہوئی ہے جس کی وجہ سےپرانے جیل کم پڑرہے ہیں لہٰذا ریاض کے جنوب میں اس وقت ایک ایسےجیل تعمیرہورہی ہے جو9500قیدیوں کوسنبھال پائے گا۔
خیال رہے گزشتہ سال 2010سے سعودی عرب کے مختلف علاقوں میں حکومت کے خلاف آوازیں اٹھ رہی ہے جوتبدلی نظام کے خواہاں ہیں جن کوبعدازآں حکومت کے کارندے پس زنداں ڈال دیتے ہیں۔

 

متعلقہ مضامین

Back to top button