سعودی عرب،2خاتون ٹیچرزکی کلاس روم میں موسیقی کے ساتھ رقص کی ویڈیو منظر عام پر آگئی

10 دسمبر, 2014 00:00

شیعیت نیوز{مانیٹرنگ ڈیسک}سعودی عرب میں2خاتون ٹیچرزکی کلاس روم کے اندرموسیقی کے ساتھ رقص کرنے ویڈیومنظرعام پرآگئی ہے۔۔
الحدث نیوزرپورٹ کے مطابق گزشتہ دنوں سعودی عرب کے ایک اسکول میں2خاتون ٹیچرزنے کلاس روم کوبند کرکے موسیقی کے ساتھ خوب رقص کی جس کی10سکینڈکی ویڈیومنظرعام پرآنے کے بعد درجنوں سماجی رہنماوں نے سوشل میڈیاکے ذریعے وزارت تعلیم سے جلدازجلداس واقعے کی تحقیقات کرانےکے بعددونوں خاتون ٹیچرزکو قرار واقعی سزادلانے کی اپیل کی ہے۔

11:31 شام جولائی 6, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔