لبنان

میری قبرمیں تختی نہیں لگانا، جب تک جنت البقیع تعمیر نہ ہوجائےشہید کی وصیت

اسلامی مزاحمتی تحریک حزب اللہ كے مجاہد جوان محمد علی الرباعی عرف اباذر جو بی بی زینب سلام اللہ كے روضہ كی حفاظت کرتے ہوئے شہید ہوئے۔

شہید محمد علی الرباعی نے اپنی وصیت صرف دو سطروں میں بالکل مختصر لکھی ہے:

میری وصیت ہے كہ مجھے روضۃ الشہدا (حزب اللہ کے شہدا ءکا قبرستان) میں دفن کیا جائے اور میری قبر پر اس وقت تک قبرکی تختی نہ لگائی جائے جب تک قبرستان بقیع میں ائمہ علیہم السلام كے مزارات پر روضہ نہ بن جائے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button