پاکستان

کراچی: امام بارگاہ باب علم پر سپاہ صحابہ کا کریکر حملہ، پولیس اہلکار زخمی

شیعت نیوز: کراچی سے موصول اطلاعات کے مطابق امریکی و سعودی پیسہ پر پلنے والی نام نہاد سپاہ صحابہ کے تکفیری دہشتگردوں کی جانب سے کریکر حملہ کیا گیا ہے، اب سے کچھ دیر قبل یہ اطلاعات موصول ہوئی ہیں کہ کریکر حملہ امام بارگاہ باب علم نارتھ ناظم آباد پانچ اسٹار چورنگی کے مرکزی گیٹ پر کیا گیا ہے، اس کے نتیجے میں امام بارگاہ کی سیکورٹی پر موجود ایک پولیس اہلکار عمران ولد شبیر زخمی ہوئے ہیں۔

متعلقہ مضامین

Back to top button