پاکستان

لانڈی دارالعلوم کے دہشتگردو کی فائرنگ سے غلام حسین شہید جعفر علی زخمی

شیعت نیوز کے نمائندے کے مطابق کراچی کے علاقے لانڈی 4 زمان آباد میں امریکی سعودی نواز دیوبندی مدرسہ دارلعلوم کے دہشتگردو ں کی فائرنگ سے غلام حسین  شہید جبکہ جعفر علی زخمی ہوگئے ہیں، اطلاعات کے مطابق دونوں شیعہ جوان گاڑی میں جارہے تھے کے گھات لگائے دارلعلوم حمادیہ کے دہشتگردوں نے ان پر فائرنگ کردی جس سے غلام حسین موقع پر شہید ہوگئے جبکہ جعفرعلی زخمی ہوگئے، دونوں کو جناح ہستال منتقل کیا گیا جہاں جعفر علی کو طبعی امدا دی جارہی ہے مومنین سے جعفر علی صحت یابی کے لیے دعائے صحت کی درخواست ہے جبکہ شہید غلام حسین کا جسد خاکی  جناح ہسپتال سے قانونی کاروائی  کے بعد امام بارگاہ منتقل کیا جائے گا۔

واضح رہے لانڈی کورنگی  تکفیری دیوبندی دہشتگردوں کی آماجگاہ بن گیا ہے، لانڈی کورنگی میں دیوبندی مدرسہ دارالعلوم حمادیہ کے دہشتگردو ں کی فائرنگ سے 4 ڈاکٹر ز اور 7 سے زائد مومنین شہید ہو چکے ہیں، قانون نافذکرنے والے ادارے دہشتگردو ں کو گرفتار کرنے کے بجائے اس دیوبندی مدرسے کے دہشتگردو کو تحفظ فراہم کررہی ہے ۔

متعلقہ مضامین

Back to top button