عراق

عراقی فورس کاالرمادی میں داعش کے مرکزپرحملہ،کئی دہشت گرد واصل جہنم۔

شیعیت نیوز{مانیٹرنگ ڈیسک} عراقی فورس نے آج صوبہ صلاح الدین میں الرمادی سٹی میں دہشت گردتنظیم داعش کے مرکزپرحملہ کیا جس کے نتیجے میں داعش کوبڑے پیمانے پرنقصانات ہوئے۔ 

السومریۃ نیوز رپورٹ کے مطابق عراقی فورس نے دہشت گردداعش کے الرمادی سٹی کے وسط میں واقع ایک مرکز کوآج علی الصبح اس وقت نشانہ بنایا جب سارے دہشت گردسورہے تھے جس کے نتیجے میں کئی دہشت گردوں کی ہلاکتوں سمیت بڑے پیمانے پرمالی نقصان پہنچائے جانے اطلاع ہے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button