مشرق وسطی
شامی فورس کا درعامیں دہشت گردتنظیم الجیش الحرکے ٹھکانے پرحملہ، کمانڈر واصل جہنم۔
شیعیت نیوز{مانیٹرنگ ڈیسک}شامی فورس نے آج مختلف شہروں میں واقع مسلح دہشت گردوں کے ٹھکانوں کونشانہ بنایاہے جس کے نتیجے میں دہشت گردوں کوبڑے پیمانے جانی اورمالی نقصانات پہنچائے ہیں۔
العالم ٹی وی رپورٹ کے مطابق شام کے شہردرعامیں واقع دہشت گردوں کے ایک ٹھکانے کوتباہ کرنے کے علاوہ وہاں پرسرگرم دہشت گردتنظیم الجیش الحرکے کمانڈر براء عاید الزعل کوبھی ہلاک کیا۔
ذرائع کاکہناہے دوسری جانب حلب اوراس کے مضافات میں بھی دہشت گردوں کے کمانڈرزکی ہلاکت کی اطلاع ہے۔