پاکستان
پارچنار کے رہائشی جابر حسین کو لوئر کرم ایجنسی سے اغواٰکے بعد شہید کردی
شیعت نیوز کے نمائندے کے مطابق پارچنار کے رہائشی جابر حسین کو لوئر کرم ایجسی سے اغواٗ کے بعد امریکی سعودی نواز سپاہ صحابہ طالبان داعشکے دہشتگردو شہید کردیا اطلاعات کے مطابق تکفیری دیوبندی نے جابر حسین کو گزشتہ دن کرم ایجنسی سے اغواٗ کیا تھا اور آج ان کو شہید کردیا جابر حسین کی جسد خاکی کو پارچنار منتقل کردیا گیا ہے شہید کی نماز جنازہ آج ہی ادا کی جائے گئی جب کے تدفین مقامی قبرسان میں کی جائے گئی