سعودی عرب

سعودی عرب میں ایڈز کی بیماری عروج پر۔

شیعیت نیوز(مانٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب میں اس وقت ایڈزکے مرض بڑے پیمانے پرپھیل رہاہے تاہماس مرض میں مبتلاایک خاتون نے سخت پریشانی اظہارکرتے ہوئے’’عکاظ اخبار‘‘کواپنی کہانی یوں سنادی۔
میرشوہرکایورپی اورایشیائی ممالک میں سفرزیادہ رہتاتھا جہاں شیطان نے انہیں ورغلایا اورجنسی عمل میں انجام دے کرایڈز جیسے موذی مرض میں مبتلاہوا،جب مجھے معلوم ہواکہ یہ وائریس میرے اندرداخل ہواہے تومیں شدیدپریشانی میں مبتلاہوئی جویہاں بیان بھی نہیں کرسکتی،پھرمیں فورا شرمندگی کی حالت میں ڈاکٹر سے رجوع کیاجہاں میں پہلے ہی رپورٹ ان کے چہرے کے آثارسے پڑھ لیایہ سن کرمیں وہی پر بے ہوش ہوکرگرپڑی، اس وقت سے لے کرآج تک میں زندگی کے قفس میں گرفتارہوں جہاں میں اپنے کسی بھی عزیزواقارب سےمیں مل بھی نہیں سکتی ہوں،اوراسے میں نےابھی تک صیغہ رازمیں رکھا ہواہےجوابھی تک میرے قریب سے قریب ترین رشتہ داروں تک کومعلوم نہیں ہے،ایک دن میرے صبرنے جواب دیا تومیں نے اپنے والد سے رابطہ کیا اوران کے قدموں میں گرکران سے التماس کی کہ وہ مجھے معاف کرے۔
خیال رہے سعودی عرب میں ایڈزکی بیماری اب عام ہوگئی ہے جس کی وجہ وہاں کی لڑکیاں مختلف لوگوں کے ساتھ جنسی عمل انجام دیناہے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button