پاکستان

جامعہ حفصہ کی طالبات جہاد النکاح(زنا) کے لئے تیار،ابوبکر بغدادی کو پاکستان آنے کی دعوت

اسلام آباد میں واقع جامعہ حفصہ کی نام نہاد طالبات جہاد النکاح کے لئے بیتاب، اپنے ملعون خلیفہ ابوبکر الخارجی اللعنتی البغدادی کو خط لکھ کر اس سے جامعہ حفصہ کے دہشتگردوں کے خلاف کئے جانے والے آپریشن کا انتقام لینے اور سرزمین پاکستان پر نام نہاد "دولت اسلامیہ” کی حکومت کو قیام کی درخواست کر رہی ہیں۔ خود سنیں اور سمجھیں کہ پاکستان میں دہشتگردی کے اڈے کن مدارس میں قائم ہیں اور وہ کون سے لوگ ہیں جو ہماری ارض پاک کو جہنم بنانے پر تلے ہیں۔ یہ لعنتی تکفیری خارجی دیوبندی وہابی گروہ پاکستان کو بھی عراق، افغانستان اور شام کی طرح خونریزی اور دہشتگردی کی آگ میں دھکیلنا چاہتے ہیں۔ ویڈیو سنیں اور اس فتنے کے مقابلے کے لیئے آمادہ ہوں۔

متعلقہ مضامین

Back to top button