سعودی عرب:ایک دہشت گردنے2سالہ بچے سمیت خاتون کو روندڈالا

29 نومبر, 2014 00:00

شیعیت نیوز{مانیٹرنگ ڈیسک} آج صبح سعودی عرب کاشہرریاض کے شارع سعدبن ابی وقاص پر سکیورٹی فورس کومطلوب ایک تکفیری دہشت گردنے2سالہ بچے سمیت خاتون کوروندڈلا۔
ذرائع کے مطابق ٹریفک پولیس جائے وقوعہ پرپہنچی اورفورازخمیوں کوہسپتال منتقل کرادیا بعدازآں خاتوں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئےجاں بحق جبکہ سالہ بچہ بچ گیا۔
تحقیق سے معلوم ہواہے کہ جس گاڑی نے ان کوروندڈالا تھا اس کا ڈرائیورایک تکفیری دہشت گردتنظیم سےتعلق رکھتاتھا اورپولیس کومطلوب تھا۔

5:53 صبح جون 25, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔