پاکستان

توہین اہلیبت ؑ کی مرتکب شائستہ لودھی برقعہ پہن کر دبئی فرار ہوتے ہوئے پکڑی گئی

ایف آئی اے امیگریشن کے اہلکاروں نے توہین اہلبیت ؑ کے جرم میں گلگت بلتستان کی حصوصی عدالت سے سزا یافتہ جیو ٹی وی کی اینکر شائستہ لودھی کو دبئی جانے سے روک دیا گیا تھا، تاہم بعد ازاں اعلی شخصیات کی مداخلت کے بعد انہیں رات گئے دوسری پرواز میں جانے کی اجازت دیئے جانے کی اطلاعات ملی ہیں، سائشہ لودھی اپنے 2 بچوں کے ہمراہ دبئی جانے کے لئے جمعہ کی شب ائیرپورٹ پہنچی تھیں، ائیرپورٹ ذرائع کے مطابق شائستہ لودھی نے اپنی شناخت چھپانے کے لئے برقع پہن رکھا تھا، تاہم پاسپورٹ اور کوائف دیکھنے کے بعد وہ پکٹر لی گئیں تھی، لیکن اعلی حکام و شخصیات کی مداخلت کے بعد انہیں جانے دیئے جانے کی اطلاع ہے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button