داعش دہشت گردوں کا ٹولہ ہے:جماعت اہلسنت پاکستان

29 نومبر, 2014 00:00

جماعت اہلسنّت پاکستان کراچی کے ناظم اعلیٰ صوفی محمد حسین لاکھانی نے کہا ہے کہ داعش اسلامی لبادےمیں دہشت گردوں کا ٹولہ ہے جس کا ایجنڈا صرف اور صرف تباہی اور بربادی ہے ، ملک کے مختلف شہروں میں داعش کی چاکنگ اور پمفلٹ کی تقسیم حکومتی و سیکیورٹی اداروں کے لیے الارم ہے۔ جماعت اہلسنّت نارتھ کراچی کے تحت بیداریٔ اہلسنّت کانفرنس سے خطاب میں انہوں نے کہا کہ ملک میں داعش کے حامی موجود ہیں ،سیکیورٹی اداروں کا داعش کی موجودگی سے انکار غفلت کے سوا کچھ نہیں۔

6:07 شام جون 24, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔