حکومت عوام کے تحفظ کیلئے عملی اقدامات کرے ، علامہ حسین مسعودی

28 نومبر, 2014 00:00

جعفریہ الائنس کے سینئر نائب صدر اور معروف عالم دین علامہ حسین مسعودی نے ایک بیان میں کہا ہے
کہ حکومت عوام کی جان و مال کے تحفظ کیلئے عملی اقدامات کرے ، ہم حضرت امام حسین ؓ کے پیروکار ہیں ،دہشت گرد ہمارا راستہ نہیں روک سکتے ، ہم نے ہمیشہ اتحاد وحدت ہم آہنگی کے علاوہ قانون کی پاسداری ،استحکام پاکستان اور باہمی میل جول کی بات کی، لیکن ہماری اس پالیسی کو ہماری کمزوری سمجھا گیا ۔

3:46 صبح جون 24, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔