پاکستان

حیدرآباد : کالعدم سپاہ صحابہ کی فائرنگ سے علی حید ر کلیری شہید گلزار زخمی ۔

حیدرآباد امریکی سعودیہ نواز دیوبندی دہشتگردو کا  عزاداروں کی بس پر حملہ  تکفیری  دیوبندی دہشتگردو نے عزاداروں کی بس کا اس وقت نشانہ بنایا جب وہ مجلس ختم کر کے راہوکی سے کیسانہ موری جارہے تھے کہ  گہات لگائے کالعدم سپاہ صحابہ (اہلسنت

ولجماعت) کے دہشتگردو نے فائرنگ کردی فائرنگ سےعلی حید ر کلیری شہید گلزار زخمی ۔

متعلقہ مضامین

Back to top button