سعودی عرب

آل سعود نے ملک کی شاہرہ کو اپنے جد اور قاتل حسینؑ ابن زیاد سے منسوب کردیا

شیعت نیوز: آل سعود نے یزید دوستی کا ثبوت دیتے ہوئے ملک کی ایک شاہراہ کا یزید ابن معاویہ کا سب سے اہم گورنر اور واقعہ کربلا کا اہم محرک عبیداللہ ابن زیاد کے نام پر رکھا ہے ، جس ملک میں شاہراہ کو قاتل نواسہ رسول امام حسین(ع)، ابن زیاد لعنۃ اللہ علیہ کے نام سے موسوم کر کے قاتل امام حسین(ع) کی پذیرائی کی جاری ھو وہ ملک کبھی اسلام سے ہمدرد نہیں ہوگا بلکہ دشمناں اسلام کا آلہ کار ہوگا، جیسے کے آج سعودیہ عرب وہی یزید کرادر کے حامل ہیں، شراب نوشی، عیش و عیاشی ان کی محافل میں عام ہے، اسلام میں بدعت ایجاد کی جارہی ہیں، یزید کی طرح عالم اسلام میں قتل و غارت گری کو شہ دینا اور کفریہ نظریات کا پرچار کرنا ان آل سعود یزیدیوں کو شعار ہے۔ لہذا اب ایک بار پھر وقت کے حسین ؑ کا قیام ان یزیدی طاقتوں کے خلاف بہت جلد متوقع ہوتا جارہا ہے، لیکن اس بار کربلا میں حسین زماں مہدی آخر ؑ معنوی اور دنیاوی دونوں صورتوں میں فاتح ہونگے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button