سعودی عرب

داعش کی دھمکی کے بعد سعودی عرب میں سکیورٹی چوکس

تکفیری دہشتگرد گروہ داعش کی جانب سے حملوں کی دھمکی کے بعد سعودی عرب میں حفاظتی اقدامات انتہائی سخت کر دئیے گئے ہیں۔
تازہ ترین رپورٹ کے مطابق سعودی وزارت داخلہ کے ترجمان میجر جنرل منصور ترکی نے کہا کہ داعش اور القاعدہ جیسی تنظیمیں سعودی عرب کے خلاف دہشت گردانہ کارروائیوں یا منظم جرائم کرنے کی کوششوں میں ہیں۔ سعودی ترجمان کے مطابق یہ دہشتگروہ اُن کے ملک کی سماجی صورتحال کو درہم برہم کر کے فرقہ واریت کو پروان چڑھانا چاہتے ہیں۔

متعلقہ مضامین

Back to top button