القدس میں فلسیطینوں اوراسرائیلی فورس کے درمیان جھڑپ ایک پولیس ہلاک۔

19 نومبر, 2014 00:00

العالم ٹی وی رپورٹ کے مطابق القدس میں فلسطینیوں اوراسرائیلی فورس کے درمیان لڑائی کے نتیجے میں ایک اسرائیلی پولیس کی ہلاکت کی اطلاع ہے،ذرائع کاکہنا ہے ادھرغاصب اسرائیلی فورس کی طرف سے القدس اورالخلیل میںبڑے پیمانےآنسوکی شیلنگ ہوئی جس کے نتیجے میں درجنوں فلسطینیوں کے زخمی ہونے اطلاع ہے۔

9:53 شام مئی 3, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔