سعودی عرب

سعودی اکیڈمی نے داعش خواتین ونگ کی قیادتوں کے نام جاری کردیئے

شیعت نیوز: العالم ٹی وی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب کے ایک اکیڈمی ایمان البغا نے دوبارہ دہشت گرد داعش کے خواتین قیادتوں کے نام جاری کردیا،ذرائع کا کہنا تھا کہ اس فہرست میں دہشت گردتنظیم داعش کے اہم عہدوں پرفائز عورتوں کانام شامل ہے،
اخبار الحیاۃ کے مطابق ایمان البغا کامقصد ابوبکرالبغدادی کی بیعت پرسادہ لوعورتوں کوترغیب دلانا ہے،ان ناموں میں سے اکثر کے یونیورسٹی کے پروفیسر،ڈاکڑ وغیرہ القابات ایسے القابات استعمال کیے گیے ہیں تاکہ عوام ان پراعتماد کریں۔

متعلقہ مضامین

Back to top button