پاکستان

داعش طالبان اور سپاہ صحابہ کے ایک ہی مقاصد ہیں- شہلارضا

پاکستان پیپلز پارٹی کی ڈپٹی اسپیکر شہلارضا کا ایک نجی ٹی وی چینل پر ایک پروگرام میں کالعدم داعش کی پاکستان میں موجودگی پر بات کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں داعش کی موجودگی کو بھی ایسی طرح جھٹلایا جا رہا ہے جیسے پنجابی طالبان کی موجودگی کو جھٹلایا گیا اور پھر پتاچلا کہ ہاں پنجابی طالبان ہیں۔شہلارضا – رہنماء پاکستان پیپلزپارٹی

واضح رہے کے سیدہ شہلا رضا اور ایم شیعہ شخصیات کو کچھ ہی دن پہلے کالعدم سپاہ صحابہ داعش کی جانب سے دھمکی امیز خط بھیجا گیا ہے جس میں ان کو دھماکے سے اڑانے کی دھمکی دہ گی ہے

متعلقہ مضامین

Back to top button