لبنان

بیروت میں القدس اورمسجد الاقصی پرصہیونی مظالم کے خلاف مظاہرے۔

العالم ٹی وی رپورٹ کے مطابق بیروت میں اقوام متحدہ کے دفتر کے سامنے گزشتہ روز لبنانی اور فلسطینی تنظیموں کی جانب سے القدس اورمسجدالاقصیٰ پرغاصب اسرائیلی مظالم کے خلاف مظاہرے کئے گئے جس سے لبنان میں متعین فلسطینی سفیر اشرف دبور نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہم سرزمین میں غاصب اسرائیلی مظالم جواس نے عام شہریوں پرجاری رکھا ہواہے برپورمذمت کرتے ہیں لہٰذا ہم تمام امت مسلمہ سے اپیل کرتے ہیں کہ وہ متحدہوجائے تاکہ غاصب اسرائیل کوہم صفحہ ہستی سے مٹاسکیں۔

متعلقہ مضامین

Back to top button