قاہرہ میں میٹرو اسٹیشن پردھماکہ7افراد جاں بحق،16زخمی۔
14 نومبر, 201400:00
Array
Share
العالم ٹی وی رپورٹ کے مطابق مصرکے دارالحکومت قاہرہ میں میٹرواسٹیشن پر اچانک دھاکمہ ہوا جس کے نتیجے میں3شہری سیمت 2پولیس اہلکاروں کی ہلاکت کی اطلاع ہے،جبکہ اس دھماکے میں16افراد زخمی ہوئے ہیں۔