پاکستان

تکفیری پولیس آفیسر کےہاتھوں شہید ہونے والے طفیل حیدرکی لاش ورثہ کے حوالے کردی گئی

گجرات میں تکفیری اے ایس آئی کے ہاتھوں شہید ہونے والے طفیل حیدر کی لاش ورثا کے حوالے کردی گئی ہے۔
مقتول کے قتل کی FIR درج اور ملزم کی فوری گرفتاری عمل میں لائ گئ.شہید کے لواحقین کے ساتھ مل کر وفد حسینیہ ٹرسٹ گجرات اور صدر شیعہ علماٴ کونسل گجرات سید الطاف عباس کاظمی کی موجودگی میں FIR کاٹی گئ اور لاش کا پوسٹ مارٹم مکمل کروانے کے بعد اسے ورثاٴ کے ہمراٴ موضع حسو بلیل تحصیل شورکوٹ ضلع جھنگ روانہ کر دیا گیا.
واضع رہے کہ میڈیا پر چلنے والی خبریں بالکل بے بنیاد ہیں اس واقع کو فرقہ وارانہ رنگ دیا جا رہا ہےاس کا حقیقت سے کوئ تعلق نیں جس کی ہم بھر پور مذمت کرتے ہیں.آئین اور عدلیہ کے موجود ہوتے ہوےٴ کسی قومی ادارے کو یہ حق نہیں کہ کسی عام شہری پر ظلم و تشدد کر کے خود فیصلے کیے جائیں.انصاف کے لیے عدالتیں موجود ہیں .اس ماوراےٴ عدالت قتل کی جتنی مزمت کی جاٴے کم ہے.ہم صحافی برادری سے گزارش کرتے ہیں کہ مثبت صحافت کو فروغ دیا جاٴے اور شہریوں کو امن کا پیغام دیا جاٴے.

متعلقہ مضامین

Back to top button