عراق

داعش کے دہشتگرد کے ساتھ شادی کے انکار پر لڑکی کے والد کو دہشتگردوں نے پھانسی دے دی

السومریۃ ٹی وی رپورٹ کے مطابق بدنام زمانہ دہشت گردتنظیم داعش نے عراق میں صوبہ دیالیہ کے مشرق میں واقع قصبہ السعدیۃ میں ایک بوڑھے شخص کواس وقت پھانسی پرلٹکادیا جب اس نے داعش کے ایک دہشت گردکے ساتھ اپنی لڑکی کی شادی کرانے سے انکارکیاتھا۔
یادرہے قصبہ السعدیۃ گذشتہ ماہ جولائی سے دہشت گردداعش کے قبضے میں ہے جو اس وقت ان کااہم ٹھکانہ شمارہوتاہے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button