پاکستان

دعا کی قبولیت میں تاخیر ہوجائے تومایوس نہ ہواجائے، علامہ طالب جو ہری

پاک محرم ایسوسی ایشن کے زیراہتمام نشتر پارک میں محرم الحرام کی چوتھی مجلس سے بعنوان ’’مقام محمد، صادق و حق‘‘ سے خطاب کرتے ہوئے معروف عالم دین علامہ طالب جو ہری نے کہاکہ حضرت ابراہیم ؑ نے دعائیں مانگیں ان میں ایک دعا یہ بھی تھی کہ یااللہ مجھے اور میرے بیٹے کو مسلمان قرار دے پھر دعا مانگی کہ میری نسل میں ایک رسول مبعوث فرما انہوں نے چار ہزارسال قبل دعا مانگی جو چار ہزار سال بعد قبول ہوئی لہٰذا اگر دعا کی قبولیت میں تاخیر ہوجائے تومایوس نہ ہواجائے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button