ایران

رہبر انقلاب اسلامی کی اقتداء میں آیت اللہ مہدی کنی کی نماز جنازہ ادا کی گئی

شیعت نیوز: مجلس خبرگان کے سربراہ آیت‌الله مهدوی کنی کی نماز جنازہ رهبر معظم انقلاب اسلامی کی امامت میں جمعرات کی صبح کو تہران یونیورسٹی میں ادا کی گئی۔
نماز جنازہ میں اعلی سرکاری اور فوجی حکام کے علاوہ دیگر اہم شخصیات شریک تھیں۔
اسی حوالے سے رہبر معظم کی جانب سے ہفتہ پچیس اکتوبر کو حسینیہ امام خمینی میں مجلس ترحیم کا انتظام کیا گیا ہے
قابل ذکر ہے کہ آیت‎الله محمدرضا مهدوی کنی امام خمینی کی حالیہ برسی پروگرام سے واپسی پر ہارٹ اٹیک کی وجہ سے ہسپتال میں داخل تھے اور گذشتہ پیر کے دن دار فانی کو وداع فرما گئے تھے.

1

2

3

4

5

متعلقہ مضامین

یہ بھی ملاحظہ کریں
Close
Back to top button