مشرق وسطی

کوبانی پر داعش کےکیمیاوی حملے کے باعث جلدکی بیماریاں

شام کےشہر کوبانی پر داعش کے حملے کے نتیجے میں علاقے میں بلد کی بیماریاں پیدا ہو رہی ہیں۔
کوبانی کی بارکونسل کے سربراہ فرحان حاج عیسی نے العالم کو انٹرویو دیتے ہوئے داعش دہشتگرد گروہ کی جانب سے کیمیاوی ہتھیار استعمال کئے جانے کے بعد علاقے میں جلد اور غیر فطری اندرونی بیماریاں پھیلنے کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ اس طرح کے جرائم کے متعدد واقعات درج ہوئے ہیں۔
شہرکوبانی کے ایک مقامی ذریعے نے اعلان کیا ہے کہ ترکی اور شام کی مشترکہ سرحد کے قریب واقع ایک اسپتال میں بھرتی بیماروں کو وہاں سے منتقل کیا جارہا ہے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button