تحریک نفاذ فقہ جعفریہ کے تحت شیخ باقر المنر کی رہائی کے لئے مظاہرہ

18 اکتوبر, 2014 00:00

شیعت نیوز: اسلام آباد میں تحریک نفاذ فقہ جعفریہ کے زیر اھتمام سعودیہ عرب کی جانب سے شیعہ عالم دین شیخ باقر النمر کی پھانسی کے فیصلہ کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا گیا، یہ مظاہرہ علامہ حآمد موسوی کی اپیل پر کیا گیا تھا، علامہ حامد موسوی نے اس موقع پر سعودیہ عرب کے شاہ وہابی نجدی شاہ عبداللہ سے آیت اللہ باقر النمر کے لئے رحم کی اپیل کی۔

6:29 شام اپریل 20, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔