پاکستان

کراچی کی مسجد بلال (ضرار) سے شہید علامہ علی اکبر کے جلوس جنازہ پر حملہ کیا گیا

bilalعلامہ علی اکبر کمیلی کے جلوس جنازہ کے شرکاء پر چاکیواڑہ کے مقام پر تکفیری دہشت گردوں کا حملہ، پولیس کا شرپسندوں پر لاٹھی چارج اور ہوائی فائرنگ۔ تفصیلات کے مطابق واقعہ اس وقت پیش آیا کہ جب شرکائے جلوس جنازہ شہید علامہ علی اکبر کمیلی کی تدفین کے بعد واپسی کے لئے رواں دواں تھے کہ راستے میں موجود تکفیریوں کی مسجد بلال سے آنے والے ہجوم نے شرکائے جنازہ پر پتھراو شروع کر دیا اور شیعہ کافر کے نعرے لگانے شروع کر دیئے، پتھراو کی زد میں آکر چند افراد زخمی ہوگئے، تاہم پولیس اور رینجرز نے موقع پر ہی پہنچ کر حالات پر قابو پایا اور شرپسندوں پر لاٹھی چارج کیا اور ہوائی فائرنگ کی۔ بعدازاں شرکائے جنازہ کو حفاظت کے ساتھ مذکورہ مقام سے روانہ کر دیا گیا۔

متعلقہ مضامین

Back to top button