پاکستان

پاکستان میں جشن آزادی کی تیاریاں مگر دوسری طرف بانیان پاکستان کی اولادوں ملت تشیع کی نسل کشی جاری ۔

پاکستان میں جشن آزادی کی تیاریاں مگر دوسری طرف بانیان پاکستان کی اولادوں ملت تشیع کی نسل کشی جاری ۔شیعت نیوز۔۔ یوں تو پاکستان میں جشن آزادی کی تیاریاں اپنے عروج پر ہیں لیکن دوسری جانب بانیان پاکستان کی اولادوں کی نسل کشی جاری ہے۔ کراچی کے علاقے سولجر بازار انکل سریا ہسپتال کے قریب ملک واسلام دشمن سپاہ یزید کے دہشتگردوں نے قانون کے رکھوالے شیعہ ایس ایچ او سید غضنفر کاظمی اپنی ڈیوٹی سے گھر جارہے تھے کہ ان پر اندھا دھن گولیاں چلا دیں جس کے نتیجے میں شیعہ ایس ایچ او سید غضنفر کاظمی موقع پر ہی شہید ہوگئے۔

جبکے کراچی کے علاقے لانڈھی نمبر دو بابر مارکیٹ کے قریب کلینک پرعوام کی خدمت انجام دینے والے شیعہ ڈاکٹر امیر مہدی رضوی ان کی کلینک پر گھس کرشہیدکردیا اور ان کے بھائی نیہال مہدی کو شدید زخمی کردیا ، جن کو جناح ہسپتال منتقل کیا گیا جہان وہ اپنی زندگی سے جنگ لڑرہے ہیں

تیسرا واقعہ کراچی کے علاقے پاک کولونی کمال پیٹرل پمپ کے قریب پیش آیا فایزرکمپنی کے ملازم
حیدر عباس کو اس وقت نشانا بنیاگیا کہ جب وہ اپنی ڈیوٹی سے واپس گھر جا رہے تھے ۔ گھات لگائے سعودی نواز دیوبند سپاہ صحابہ طالبان کےدہشتگردوںنے ان پر گولیاں برسا دی جس کے نتیجے میں حیدر عباس موقع پر ہی شہید ہوگئے ،
کیا شہر کراچی میں شیعہ ہونا جرم ہے شیعہ پولیس ایس ایچ او شیعہ ڈاکڑشیعہ نوجوانوں کو مسلسل نشانا بنایا جارہے ہیں ،سعودی نواز حکومت حالات کا رخ بدلنے کی سازش میں سرگرم ہے کل 24 گھنٹے میں تیں شیعہ نوجوان کواس لئے نشانا بنایا گیا ہے کے انقلاب مارچ میں شیعہ تنظیموں کی شمولیت نواز حکومت کی بوکلاہٹ کانتیجہ ہیں مگر سعودی نواز حکومت کی بھول ہے کے وہ ملت جعفریہ کو دیوار سے لگانے میں کامیاب ہوجائیں گے

پاکستان میں جشن آزادی کی تیاریاں مگر دوسری طرف بانیان پاکستان کی اولادوں ملت تشیع کی نسل کشی جاری ۔

متعلقہ مضامین

Back to top button