پاکستان

کراچی: شہر قائد میں دہشتگردوں کا راج،تین گھنٹے میں تین شیعہ شہیدایک زخمی۔

کراچی: شہر قائد میں دہشتگردوں کا راج،تین گھنٹے میں تین شیعہ شہیدایک زخمی۔نمائندے سے ملنے والی اطلاعت کے مطابق کراچی کے علاقے سولجربازارانکل سریا ہسپتال کے قریب گاڑی پر کالعدم سپاہ صحابہ طالبان کے دہشتگردوں کی فائرنگ سے پریڈی تھانے کے ایس ایچ او غضنفر کاظمی شہید
مزید اطلاعت کے مطابق پہلا واقعہ کراچی کے علاقے پاک کالونی ،کمال پیٹرول پمپ کے قریب پیش آیا جہاں سپاہ صحابہ طالبان کے دہشتگردوں نے فائرنگ کرکے انچولی کے رہائشی عباس حیدرکو شہید کردیا۔ جبکہ کچھ ہی دیر گزاری تھی کے لانڈھی نمبر دو میں بابر مارکیٹ میں کلینک پر کالعدم سپاہ صحابہ اورنگزیب فاروقی گروپ کی فائرنگ سے شیعہ ڈاکٹر سید امیر مہدی رضوی شہید جبکہ نہال مہدی رضوی شدید زخمی ہوگئے جن کو جناح ہسپتال منتقل کردیا گیا،تیسرا واقع سولجربازار انکل سریا ہسپتال کے قریب پیش آیا جہاں گاڑی پر کالعدم سپاہ صحابہ طالبان کے دہشتگردوں کی فائرنگ سے پریڈی تھانے کے ایس ایچ او غضنفر کاظمی شہید ،
 سندھ حکومت کی نا اہلی کا منہ بولتا ثبوت ہے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button