کراچی :ملعون اورنگزیب فاروقی گروپ کے دہشتگردوں کی فائرنگ سے شیعہ رہنما آصف کربلائی شہید

09 جولائی, 2014 22:22

asif karbalaiشیعت نیوز :کراچی کے علاقے صدر ایمپریس مارکیٹ کے پاس امریکی سعودی نواز کالعدم سپاہ ملعون اورنگزیب فاروقی گروپ کے دہشتگردوں کی فائرنگ سے معروف شیعہ رہنما آصف کربلائی شہید اطلاعات کے مطابق ملعون اورنگزیب فاروقی گروپ کے دہشتگردوں نے اس وقت اپنی درندگی کانشانہ بنایا جب وفات حضرت بی  بی خدیجہ کی مناسبت سے مجلس عزا میں شرکت کے بعد اپنی کلفٹن میں موجود اپنی دوکان کی طرف جارہے تھے  کے ان کا تعاقب کرنے والے موٹر سائیکل سوار دہشتگردوں نے ایمپریس مارکیٹ کے قریب ان کی گاری پر اندھادہند فائرنگ کردی جس سے آصف کربلائی موقع پرہی شہید ہوگئے ۔شہید آصف کربلائی کی جسد خاکی کو جناح ہسپتال سے فاطمیہ غسل خانہ خراسان منتقل کیا جاردہا ہے ۔واضح رہے کے شہید آصف کربلائی کے پہلے بھی دو مرتبہ ملعون ا اورنگزیب فاروقی گروپ کے دہشتگردوں نے حملہ کیا گیاتھا جس میں سے ایک زخمی اور ایک میں  خدا کے فضل و کرم سے وہ محفوظ رہے تھے آصف کربلائی کی ملت جعفری کے لیے بیشتر خدمات ہیں ان کی خدمات کو ملت جعفریہ کبھی فراموش نہیں کرسکتی

7:47 صبح جولائی 15, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔