پاکستان
کراچی تکفیری دہشتگردوں کی فائرنگ 23سالہ شیعہ جوان مظہر نقوی شہید
کراچی کے علاقے سرجانی ٹاون کے قریب واقع کے ڈی اے فلیٹ کے پاس امریکی سعودی نواز کالعدم سپا ہ صحابہ لشکر جھنگوی کے دہشتگردوں کی فائرنگ سے 23سالہ شیعہ جوان مظہر نقوی شہید اطلاعات کے مطابق تکفیری دہشتگردوں نے شیعہ جوان کو اس وقت نشانہ بنایا جب وہ اپنے گھر کے باہر بیٹیھے تھے کے گھات لگائے تکفیری دہشتگردوں نے ان پر فائرنگ کردی جس وہ شدید زخمی ہوگئے جنہیں زخمی حالت میں عباسی شہید ہسپتال منتقل کیا جارہا تھا کے وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جام شہادت نوش کرگئے ،شہید مظہر نقوی کی جسد خاکی کو امام بارگا شاہ کربلا رضویہ منتقل کردیا گیا ہے ۔