اسلام آباد: خفیہ اداروں کی کاروائی، تکفیری دہشتگرد عمر پاگل گرفتار

25 جون, 2014 10:46

umer pagalمیڈیا ذرائع کے مطابق اسلام آباد میں حفیہ اداروں نے کاروائی کرتے ہوئے خطرناک دہشتگرد عمر پاگل کو گرفتار کرلیا ہے، ذرائع کے مطابق اسلام آباد میں دہشتگردی کا بڑا منصوبہ ناکام بناتے ہوئے خفیہ اداروں نے سلفی دہشتگردوں کے سرغنہ عمر پاگل کو گرفتار کرلیا ہے۔ یہ دہشتگرد اسلام آباد میں دہشتگردی کرنے کا منصوبہ رکھتے تھے

3:59 صبح جولائی 5, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔