پاکستان
شیعت نیوز کو فوری بحال کیا جائےِ رہنما مرکزی تنظیم عزا سلمان مجتبیٰ
ماتمی انجمنوں کی فیڈریشن مرکزی تنظیم عزا کے جنرل سیکرٹری سلمان مجتبیٰ نے شیعت نیوز کے ایڈیٹر سے اظہار یکجیتی کرتے ہوئے کہا ملت جعفریہ کی ترجمانی کرنے والی شیعہ ویب سائٹ کی بندش پی ٹی اے کی شیعہ دشمنی کا منہ بولتا ثبوت ہے ۔انہو ں نے پی ٹی اے کو متنبہ کرتے ہوئے کہا کہ وہ شیعت نیو ز کو فوری بحال کرے ورنہ اس کے ردعمل پی ٹی اے کو بھاری پڑے گا