4 شعبان یو م وفا، آج شہنشاہ وفا ابوالفضل عباس (ع) کا یوم ولادت منایا جارہا ہے

03 جون, 2014 11:02

hazratabbas4 شعبان یوم ولادت ابوالفضل عباس ابن علی علیہ سلام کی مناسبت سے آج دنیا بھر میں جشن غاز ی عباس منایا جائے رہا ہے، اس حوالے سے کربلا میں ابو الفضل عباس کے روضہ اقدس پر مومنین خصوصی حاضری دیں گے، آج کے دن کو خاص طور پر یوم وفا کا عنوان دیا جاتا ہے، چونکہ کربلا میں حضرت عباس نے وفا کے ایسے جنھڈے گاڑھے تھے جو رہتی دنیا کے لئے مثال ہیں، خاص طور پر اسکائوٹ اس دن علم غازی عباس کو سلامی پیش کرتی ہیں۔

1:00 صبح مارچ 10, 2026
بریکنگ نیوز:
Scroll to Top